ٹوئٹر نے وزیر اعظم کا عربی زبان کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل کردیا

 



وزیراعظم کا عربی زبان میں ٹوئٹر اکاؤنٹ فعال ہونے پر شہباز شریف کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا ابو بکر عمر کا کہنا تھاکہ وزیراعظم پاکستان کا عربی زبان میں ٹوئٹر اکاؤنٹ فعال کرنے کا مقصد عرب عوام اور ممالک کے ساتھ تعلقات اور روابط کو مضبوط بنانا ہے۔

اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے عربی زبان میں ٹوئٹ کرتے رہے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments