لیہ میں 14 سالہ بچی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی

 



لیہ میں 14 سالہ بچی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی۔

پولیس کے مطابق گزشتہ سال مجرم نے 14 سال کی لڑکی سے زیادتی کی تھی جس پر اسے گرفتار کیا گیا تھا۔

لیہ کے ایڈیشنل سیشن جج نے زیادتی کے مجرم کو موت کی سزا سنادی ہے

Post a Comment

0 Comments